Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / ۔7 ہندوستانی ادارے سرفہرست

۔7 ہندوستانی ادارے سرفہرست

لندن ۔ 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سات ہندوستانی ادارے دنیا کے اعلیٰ سطحی 400 تعلیمی اداروں میں سرفہرست قرار دیئے گئے ہیں۔ کیو ایس عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2016ء کے سروے کے بموجب ہندوستان کے سات تعلیمی ادارے 400 اداروں کی عالمی فہرست میں سرفہرست ہیں۔

TOPPOPULARRECENT