Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / ۔70ہزار کروڑ روپئے لاگت سے 50ہزارکلومیٹر طویل آبی محاذ کا قیام :گڈکری

۔70ہزار کروڑ روپئے لاگت سے 50ہزارکلومیٹر طویل آبی محاذ کا قیام :گڈکری

نئی دہلی ۔13مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت ملک کے 50ہزار کلومیٹر طویل سمندری اور دریائی محاذ پر آبی گذرگاہیں تعمیر کرے گی اور یہ انوکھی گذرگاہیں تقریباً 70ہزار کروڑ روپئے لاگت کی ہوں گی ۔ ان کے ذریعہ پہلے مرحلہ میں کافی فاصلہ طئے کیا جاسکے گا ۔ اس اہم بل کو پارلیمنٹ کی منظوری باقی ہے ۔ منظوری کے بعد ملک گیر سطح پر 111دریاؤں کو قومی آبی گذر گاہ قرار دیا جائے گا اور ان کے راستہ سے بار برداری اور سفر کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔ آبی محاذ دریاؤں کے کنارے 7500کلومیٹر اور ساحلوں پر 14,500کلومیٹر طویل ہوگا ۔ پارلیمنٹ کی جانب سے اس کی منظوری حاصل ہوچکی ہے ۔ چنانچہ جلد ہی آبی محاذ کا قیام عمل میںآئے گا ۔ بجٹ میں اس کیلئے رقم مختص کرنے پر پراجکٹ کا آغاز ہوجائے گا۔ مرکزی وزیر برائے حمل ونقل و شوارع نتن گڈکری نجے اس کا اعلا

Top Stories

TOPPOPULARRECENT