Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / ۔8 تا 17 جنوری ہائیکورٹ کو سنکرانتی تعطیلات

۔8 تا 17 جنوری ہائیکورٹ کو سنکرانتی تعطیلات

حیدرآباد 6 جنوری ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ و آندھرا پردیش کے مشترکہ ہائی کورٹ کو 8 جنوری تا 17 جنوری سنکرانتی تعطیلات رہیں گی ۔ انتہائی اہمیت کے حامل کیسیس کی سماعت کیلئے خصوصی بنچس قائم کئے گئے ۔ جس میں جسٹس ایس وی بھٹ ، جسٹس یو درگا پرساد راؤ پر مشتمل ڈیویژن بنچ ، جسٹس اے راما لنگیشور راؤ پر مشتمل سنگل بنچ شامل ہیں جو 11 جنوری کو کام کرینگی ۔ ہنگامی کیسیس داخل کرنے والے ایڈوکیٹس 9 جنوری کو متعلقہ عہدیداروں کو اپنی درخواستیں پیش کرنے کی ہائی کورٹ حیدرآباد رجسٹرار جنرل مسٹر سی ایچ مانویندرا رائے نے خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT