Wednesday , January 23 2019

۔8 ٹی ایم سی ورکرز ہلاک : ممتا بنرجی

لال گڑھ، 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) سربراہ ممتا بنرجی نے آج الیکشن کمیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لا اینڈ آرڈر انتخابی پیانل کے تحت ہے اور گزشتہ 7 یوم میں 8 پارٹی ورکرز ہلاک کئے جاچکے ہیں۔ وہ لال گڑھ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہی تھیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT