Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / ۔8000 اقامتی اساتذہ کی جائیدادوں پر عنقریب تقررات

۔8000 اقامتی اساتذہ کی جائیدادوں پر عنقریب تقررات

حیدرآباد۔/10جنوری، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر اور وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے آج کہا کہ اقامتی اداروں میں جاریہ ماہ 8000 اساتذہ کے تقررات عمل میں لائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ غریب بی سی، ایس سی اور ایس ٹی طلبہ کیلئے حوصلہ افزاء اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ وہ اسپورٹس اور دیگر کھیل کود میں کامیاب ہوسکیں۔ یہاں گچی باؤلی اسٹیڈیم میں انٹر۔ سوسائٹی اسپورٹس لیگ میچس کا افتتاح کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر نے کہا کہ ریاستی طلبہ اپنا بہترین مظاہرہ کررہے ہیں۔5 ایجوکیشنل سوسائٹیز سے تعلق رکھنے والے 2000 طلبہ ان میچس میں حصہ لے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT