Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / ۔85 شہروں سے اسمارٹ سٹی تجاویز پیش

۔85 شہروں سے اسمارٹ سٹی تجاویز پیش

نئی دہلی ۔ 15 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) 85 شہروں میں جن میں اسمارٹ سٹی مشن قائم ہے۔ اپنے درجہ کو اسمارٹ سٹی بنادینے کی تجویز پیش کی ہے۔ مقررہ وقت کے اندر مرکزی وزارت شہری ترقیات کو یہ تجاویز روانہ کردی گئی ہیں۔ اسمارٹ سٹی بننے کے اہل جملہ 98 شہر ہیں۔ حکومت ٹاملناڈو سیلاب کی مصروفیات میں ہے جس کی وجہ سے اپنی تجویز مرکز کو روانہ نہیں کرسکی جبکہ ریاست تلنگانہ نے حیدرآباد کو اسمارٹ سٹی مشن منتقل کردینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تجویز بعدازاں پیش کی جائے گی۔ اگلااقدام 20 شہروں کا انتخاب ہوگا۔ جن کا انتخاب ان کے حالات کا تخمینہ کرنے کے بعد کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT