Friday , June 22 2018
Home / دنیا / ’الجزیرہ‘ کا اخوان المسلمون سے تعلق کا انکار

’الجزیرہ‘ کا اخوان المسلمون سے تعلق کا انکار

دبئی، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) قطر میں قائم الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے اخوان المسلمون سے اپنے کسی قسم بھی تعلق سے انکار کیا ہے اور اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے مصر سے تعلق رکھنے والی اس مذہبی سیاسی جماعت کے ساتھ مل کر عرب دنیا کے طلبہ کو ان کی حکومت کے خلاف کھڑا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

TOPPOPULARRECENT