Monday , June 18 2018
Home / دنیا / ’امریکن اسنائپر‘ سے مسلمانوں کیخلاف تشدد کا خطرہ: خامنہ ای

’امریکن اسنائپر‘ سے مسلمانوں کیخلاف تشدد کا خطرہ: خامنہ ای

تہران ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے رہبر اعلیٰ و روحانی پیشوا نے فلم ’’امریکن اسنائپر‘‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں لڑنے والے ایک امریکی سپاہی کے بارے میں بنائی گئی فلم سے مسلمانوں کے خلاف تشدد کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کے یہ تبصرے روزنامہ ’’ایران فارسی‘‘ میں شائع ہوئے جن میں روحانی پیشوا نے ایک ایسے

تہران ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے رہبر اعلیٰ و روحانی پیشوا نے فلم ’’امریکن اسنائپر‘‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں لڑنے والے ایک امریکی سپاہی کے بارے میں بنائی گئی فلم سے مسلمانوں کے خلاف تشدد کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کے یہ تبصرے روزنامہ ’’ایران فارسی‘‘ میں شائع ہوئے جن میں روحانی پیشوا نے ایک ایسے وقت مغرب کے خلاف اپنے تنقیدی حملوں میں شدت پیدا کی جب خود ان کا ملک (ایران) اپنے نیوکلیئر پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کے حوالہ سے اس روزنامہ نے لکھا کہ انہوں نے (خامنہ ای) نے کلائنٹ ایسٹ ووڈ کی ہدایت میں اداکار براڈلی کوپر کو ہیرو کے کردار کے ساتھ بنائی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT