Monday , September 24 2018
Home / دنیا / ’آئی ایس‘ سے نمٹنے کیلئے اسلحے کی درآمد سے پابندی اٹھائی جائے، لیبیا

’آئی ایس‘ سے نمٹنے کیلئے اسلحے کی درآمد سے پابندی اٹھائی جائے، لیبیا

طرابلس ، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا نے اقوام متحدہ سے اسلحے کی خرید و فروخت پر عائد پابندی اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ لیبیا کے سفیر ابراہیم دباشی نے سلامتی کونسل کو کل بتایا کہ اُن کے ملک میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ عالمی برادری لیبیا کے معاملے میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ملکی فوج کو جدید ہت

طرابلس ، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا نے اقوام متحدہ سے اسلحے کی خرید و فروخت پر عائد پابندی اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ لیبیا کے سفیر ابراہیم دباشی نے سلامتی کونسل کو کل بتایا کہ اُن کے ملک میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ عالمی برادری لیبیا کے معاملے میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ملکی فوج کو جدید ہتھیاروں کی ضرورت ہے اور اسی لئے اسلحہ کی درآمد پر پابندی فوری طور پر اٹھائی جانی چاہئے۔ دباشی کے بقول اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو لیبیا کی فوج کو خصوصی رعایتیں دی جائیں۔

TOPPOPULARRECENT