Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / ’گھر واپسی‘ پروگرام میں 15 کروڑ کا نشانہ ، سادھوی پراچی کا دعویٰ

’گھر واپسی‘ پروگرام میں 15 کروڑ کا نشانہ ، سادھوی پراچی کا دعویٰ

علی گڑھ ، 10 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وشوا ہندو پریشد کی نمایاں لیڈر سادھوی پراچی آریہ نے کہا ہے کہ ’گھر واپسی‘ پروگرام اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک پندرہ کروڑ لوگ جو اُن کا دعویٰ ہے کہ مابعد آزادی ہندو صف سے نکل گئے، دوبارہ ہندومت میں واپس نہ ہوجائیں۔ وہ کل شب اولڈ سٹی کے رام لیلا میدان میں وی ایچ پی کے زیراہتمام کنونشن سے مخاطب تھی۔ انھ

علی گڑھ ، 10 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وشوا ہندو پریشد کی نمایاں لیڈر سادھوی پراچی آریہ نے کہا ہے کہ ’گھر واپسی‘ پروگرام اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک پندرہ کروڑ لوگ جو اُن کا دعویٰ ہے کہ مابعد آزادی ہندو صف سے نکل گئے، دوبارہ ہندومت میں واپس نہ ہوجائیں۔ وہ کل شب اولڈ سٹی کے رام لیلا میدان میں وی ایچ پی کے زیراہتمام کنونشن سے مخاطب تھی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ مہاتما گاندھی کو ’بابائے قوم‘ کا خطاب ’’غیرضروری ‘‘ ہے کیونکہ حقیقی قربانی دیگر نے دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT