Wednesday , January 24 2018
Home / دنیا / ’’ایران انتہا پسندبھی، تکفیریوں سے کم خطرناک نہیں‘‘: رفسنجانی

’’ایران انتہا پسندبھی، تکفیریوں سے کم خطرناک نہیں‘‘: رفسنجانی

تہران ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کی مصالحتی کونسل کے سربراہ اور سابق صدرعلی اکبرہاشمی رفسنجانی نے اپنے ملک میں موجود شدت پسند عناصر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی انتہا پسند تکفیریوں سے کم خطرناک نہیں ہیں۔ ’تکفیریوں‘ کی مراد پرتشدد گروپ ہیں جو مختلف مسلمان ملکوں میں عسکری کارروائیوں میں بھی ملوث ہیں۔ہاشم

تہران ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کی مصالحتی کونسل کے سربراہ اور سابق صدرعلی اکبرہاشمی رفسنجانی نے اپنے ملک میں موجود شدت پسند عناصر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی انتہا پسند تکفیریوں سے کم خطرناک نہیں ہیں۔ ’تکفیریوں‘ کی مراد پرتشدد گروپ ہیں جو مختلف مسلمان ملکوں میں عسکری کارروائیوں میں بھی ملوث ہیں۔ہاشمی رفسنجانی نے ان خیالات کا اظہار ایرانی انقلاب کی چھتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اخبار ’جمہوری اسلامی‘کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا ہے۔انھوں نے ایران کی موجودہ داخلی اور خارجی صورت حال پر بھی روشنی ڈالی۔

TOPPOPULARRECENT