Tuesday , January 16 2018
Home / عرب دنیا / ’’خالدہ ضیا عسکریت پسندوں کی رہنما ‘‘

’’خالدہ ضیا عسکریت پسندوں کی رہنما ‘‘

ڈھاکہ ۔ 16 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی خاتون وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن جماعت بی این پی کی چیئر پرسن خالدہ ضیا کو ’قاتل‘اور’عسکریت پسندوں کی رہنما‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔ حسینہ واجد نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈرخالدہ ضیا حکومت کیخلاف پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی ذمے دار ہیں۔ وزیر اعظم نے ڈھاکہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خالدہ ضیا کے ساتھ بات چیت وقت کا زیاں ہے۔

TOPPOPULARRECENT