Wednesday , June 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / ’’زیادہ کرکٹ نے فاسٹ بولنگ ماند کردی‘‘

’’زیادہ کرکٹ نے فاسٹ بولنگ ماند کردی‘‘

شنگھائی۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ متاثر ہیں کہ ہندوستان میں فاسٹ بولنگ مائل بہ عروج ہے لیکن انھوں نے افسوس ظاہر کیا کہ عمومی طورپر دنیائے کرکٹ میں یہ آرٹ بہت زیادہ مقابلوں کے سبب دم توڑ رہاہے ۔ وہ آج یہاں لاریس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈس کی تقریب کے موقع پر نیوز ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کررہے تھے ۔ انھوں ن

شنگھائی۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ متاثر ہیں کہ ہندوستان میں فاسٹ بولنگ مائل بہ عروج ہے لیکن انھوں نے افسوس ظاہر کیا کہ عمومی طورپر دنیائے کرکٹ میں یہ آرٹ بہت زیادہ مقابلوں کے سبب دم توڑ رہاہے ۔ وہ آج یہاں لاریس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈس کی تقریب کے موقع پر نیوز ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کررہے تھے ۔ انھوں نے خاص طورپر محمد سمیع اور موہت شرما جیسے ہندوستانی پیس بولروں کو سراہا ۔ تاہم کہا کہ انھیں مجموعی طورپر عالمی منظر پر فاسٹ بولنگ کے معیار میں انحطاط پر افسوس ہورہا ہے ۔ انھوں نے خود ویسٹ انڈیز کی بات کی جہاں موجودہ طورپر فاسٹ بولنگ کا وہ معیار نہیں دیکھا جارہا جو اُن کے دور (1970s) میں ’کالی آندھی ‘کا خاصہ تھا۔

TOPPOPULARRECENT