Thursday , December 13 2018

’’قوم کے نوجوان: قوم کیلئے جدوجہد کریں ‘‘ ،پون کلیان کا نیا نعرہ

حیدرآباد۔ 23 مارچ (این ایس ایس) فلم اداکار پون کلیان کی جانب سے قائم کی گئی پارٹی ’’جنا سینا‘‘ ایک اور پرکشش نعرے کے ساتھ 27 مارچ کو وشاکھاپٹنم میں ایک جلسہ عام منعقد کررہی ہے۔ اس جلسہ عام کا تھیم ہے: ’’قوم کے نوجوان : قوم کیلئے جدوجہد کریں‘‘۔ پارٹی ذرائع نے یہ بات بتائی۔ سابق میگا اسٹار اور مرکزی وزیر کونیڈالہ چرنجیوی کے چھوٹے بھا

حیدرآباد۔ 23 مارچ (این ایس ایس) فلم اداکار پون کلیان کی جانب سے قائم کی گئی پارٹی ’’جنا سینا‘‘ ایک اور پرکشش نعرے کے ساتھ 27 مارچ کو وشاکھاپٹنم میں ایک جلسہ عام منعقد کررہی ہے۔ اس جلسہ عام کا تھیم ہے: ’’قوم کے نوجوان : قوم کیلئے جدوجہد کریں‘‘۔ پارٹی ذرائع نے یہ بات بتائی۔ سابق میگا اسٹار اور مرکزی وزیر کونیڈالہ چرنجیوی کے چھوٹے بھائی پون کلیان کی جانب سے دیئے گئے پہلے نعرے ’’کانگریس ہٹاؤ: دیش بچاؤ‘’ سے نہ صرف عوام راغب ہوئے بلکہ اپوزیشن جماعتوں نے بھی اس کا خیرمقدم کیا۔ ایک اندازہ کے مطابق 6 لاکھ سے زائد حامی امکان ہے کہ پون کے جلسہ میں شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT