Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ’’مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی اور حل‘‘ کے عنوان پر دیگلور میں جلسہ عام

’’مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی اور حل‘‘ کے عنوان پر دیگلور میں جلسہ عام

دیگلور 19 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) عبدالجلیل فاؤنڈیشن دیگلور کے زیراہتمام بروز اتوار 21 ڈسمبر کو بعد نماز ظہر بمقام حاجی مخدوم فنکشن ہال نیو بس اسٹانڈ دیگلور میں ’’مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی اور حل‘‘ کے عنوان پر جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جناب عبدالجلیل سیٹھ العمودی جلسہ کی صدارت کریں گے۔ جناب ظفر جاوید سکریٹری سلطان العلوم ایجوک

دیگلور 19 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) عبدالجلیل فاؤنڈیشن دیگلور کے زیراہتمام بروز اتوار 21 ڈسمبر کو بعد نماز ظہر بمقام حاجی مخدوم فنکشن ہال نیو بس اسٹانڈ دیگلور میں ’’مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی اور حل‘‘ کے عنوان پر جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جناب عبدالجلیل سیٹھ العمودی جلسہ کی صدارت کریں گے۔ جناب ظفر جاوید سکریٹری سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی، ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ کا خطاب ہوگا۔ اس جلسہ میں عبدالجلیل فاؤنڈیشن کوچنگ کلاسیس میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کا تعلیمی و تقریری مظاہرہ ہوگا اور فاؤنڈیشن کے ششماہی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات دیئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT