Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / ’’میک ان انڈیا‘‘ مشن ہند۔امریکہ کیلئے استحکام بخش

’’میک ان انڈیا‘‘ مشن ہند۔امریکہ کیلئے استحکام بخش

نئی دہلی ۔ 17 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کے ’’میک ان انڈیا‘‘ مشن کو کامیاب بنانے کیلئے عصری نظریات کی حامل شخصیتوں اور تاجرین کی شراکرت داری بیحد ضروری ہے لہذا ہند۔امریکی مشترکہ سائنس و ٹکنالوجی پروگرام کے ذریعہ ملک کو اپنے مطلوب نشانے کو حاصل کرنے کے ا مکانات میں اضافہ ہوگا ۔ مرکزی وزیر وائی ایس چودھری نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT