Saturday , January 20 2018
Home / ہندوستان / ’’ہمارے مطالبات کو پورا کریں‘ ورنہ ہم اسلام قبول کریں گے ‘‘ : یو پی کے دلت طبقہ کی دھمکی

’’ہمارے مطالبات کو پورا کریں‘ ورنہ ہم اسلام قبول کریں گے ‘‘ : یو پی کے دلت طبقہ کی دھمکی

لکھنو۔11جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوتوا گروپ کی جانب سے تبدیلی مذہب کی کوششوں کے درمیان اترپردیش کے کئی دلت گروپوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو وہ اسلام قبول کریں گے ۔ ہندو طبقہ کے پچھڑے ہوئے خاندانوں نے ہندوازم ترک کرنے کی دھمکی دی ہے ۔ آگرہ اور میرٹ میں ہونے والے حالیہ واقعات کے دوران دلتوں ‘ والمکی اور

لکھنو۔11جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوتوا گروپ کی جانب سے تبدیلی مذہب کی کوششوں کے درمیان اترپردیش کے کئی دلت گروپوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو وہ اسلام قبول کریں گے ۔ ہندو طبقہ کے پچھڑے ہوئے خاندانوں نے ہندوازم ترک کرنے کی دھمکی دی ہے ۔ آگرہ اور میرٹ میں ہونے والے حالیہ واقعات کے دوران دلتوں ‘ والمکی اور دیگر گروپس نے اپنی سماجی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک نیا ہتھیار اٹھالیا ہے اور یہ ہتھیار دھمکی ہے ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اگر انہیں معاشی اور سیاسی طور پر ترقی نہیں دی گئی تو وہ دوسرا مذہب قبول کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT