Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / ’ نریندر مودی موبائل ایپ‘ وزیراعظم نے آغاز کیا

’ نریندر مودی موبائل ایپ‘ وزیراعظم نے آغاز کیا

نئی دہلی ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) اپنے ڈیجیٹل وجود کو وسعت دیتے ہوئے وزیراعظم نے آج ’نریندر مودی موبائل ایپ‘ کا آغاز کیا تاکہ تازہ تبدیلیوں سے فوری آگاہ کیا جاسکے اور اُن کی طرف سے پیامات اور ای میلوں کو راست وصول کرنے کا موقع حاصل ہوجائے۔ ’اینڈرائیڈ‘ پر مبنی اس اپلکیشن کا مقصد عوام کو یہ موقع دینا بھی ہے کہ ان کے ساتھ ربط میں آئیں ا

نئی دہلی ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) اپنے ڈیجیٹل وجود کو وسعت دیتے ہوئے وزیراعظم نے آج ’نریندر مودی موبائل ایپ‘ کا آغاز کیا تاکہ تازہ تبدیلیوں سے فوری آگاہ کیا جاسکے اور اُن کی طرف سے پیامات اور ای میلوں کو راست وصول کرنے کا موقع حاصل ہوجائے۔ ’اینڈرائیڈ‘ پر مبنی اس اپلکیشن کا مقصد عوام کو یہ موقع دینا بھی ہے کہ ان کے ساتھ ربط میں آئیں اور اپنے خیالات اور تجاویز کا تبادلہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT