Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ’ واستو ‘ کے کنسلٹننٹ ایس ایس تیجا حکومت تلنگانہ کے مشیر مقرر

’ واستو ‘ کے کنسلٹننٹ ایس ایس تیجا حکومت تلنگانہ کے مشیر مقرر

حیدرآباد 12 فبروری ( پی ٹی آئی ) حکومت تلنگانہ نے ’ واستو ‘ کے کنسلٹنٹ ایس ایس تیجا کو اپنا مشیر نامزد کیا ہے ۔ سدالا سدھاکر تیجا سے آرکٹیکچر کے مسائل پر مشاورت کی جائیگی اور ان کی معیاد ایک سال کی رہے گی ۔ کہا گیا ہے کہ ایس ایس تیجا کو ماہانہ 75,000 روپئے مشاہرہ پر یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے اور وہ بلڈنگ و پلاننگ محکمہ کے آرکٹیکچر ونگ کے مشیر رہیں گے ۔ حکومت نے انکے تقرر کے احکام جاری کردئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT