Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / بی یو ایم ایس انٹرنس ٹسٹ ادخال درخواست کی آج آخری تاریخ

بی یو ایم ایس انٹرنس ٹسٹ ادخال درخواست کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد /21 اگست ( سیاست نیوز ) ڈاکٹر این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے تحت انٹرمیڈیٹ بی پی سی امیداواروں کیلئے بی یو ایم ایس ( یونانی میڈیسن ) میں داخلہ کیلئے انٹرنس ٹسٹ ( بمسٹ 2015) کے فارمس آن لائین داخل کرنے کی آخری تاریخ 22 اگست ہے ۔ دڈاکٹر سید غوث الدین سابق مشیر یونانی حکومت اے پی کے زیر نگرانی عابد علی خان آئی ہاسپٹل دارالشفاء میں صبح کے اوقات میں کلاسیس جاری ہیں ۔ فارم کی ہارڈ کاپی ضرور منسلکات اور ڈی ڈی کے ساتھ 24 اگست تک این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس وجئے واڑہ پہونچ جانا چاہئے ۔ مزید معلومات خالد محی الدین اسد سے 9391160364 سے حاصل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT