Friday , November 17 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ محکمہ اسٹامپ اینڈ رجسٹریشن کی آمدنی میں اضافہ

تلنگانہ محکمہ اسٹامپ اینڈ رجسٹریشن کی آمدنی میں اضافہ

حیدرآباد 14 اکٹوبر (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے آج دعویٰ کیاکہ محکمہ اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن کی آمدنی میں 31.21 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اِس سال 2016-17 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران یہ آمدنی درج کی گئی۔ ریونیو میں اضافہ سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے پرنسپل سکریٹری برائے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ ایس نرسنگ راؤ نے بتایا کہ گزشتہ سال 1475 کروڑ روپئے کی آمدنی کا نشانہ مقرر کیا گیا تھا ، اب یہ آمدنی 1935.30 کروڑ کو پہونچ گئی ہے۔ چیف منسٹر کی فیصلہ کن قیادت نے رئیل اسٹیٹ کاروبار کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT