انتقال

   

٭ خواجہ شفق الحسن ولد محمد خواجہ عثمان مرحوم کا انتقال آج شام 7 بجے ہوا۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں ادا کی گئی۔تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بھائی محمد شعیب ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8886868943 ، 7893996860 پر ربط کریں۔