انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : سوپر ٹیلر کے مالک جناب سید رحمن کلیم ولد جناب سید وزیر مرحوم کا 31 اکٹوبر کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد میر وزیر علی میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین چراغ علی نل کے عقب قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد میر وزیر علی میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 7799537785 ۔ 7780191379 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ سیدہ سعیدہ زوجہ جناب محمد قمر الدین خاں مرحوم کا 31 اکٹوبر کو بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد عثمانیہ واقع روبرو سہیل ہوٹل صرفخاص پلٹن ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد الماس چادر گھاٹ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9848084135 ۔ 6303468816 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد المجید ولدجناب محمد عبدالغفور پروپرائٹر رشید سپلائنگ کمپنی لکڑی کا پل ساکن سن سٹی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مسجد الماس چادر گھاٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد الماس سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں دو فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849140964 ۔ 9849058828 پر ربط کریں ۔۔