انتقال

   

٭٭ جناب محمد علی ملازم محکمہ پولیس ولد جناب محمد عثمان مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 نومبر کو بعد نماز عصر مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ نامپلی کے احاطہ میں واقع قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 7 نومبر کو بعد نماز عصر مکہ مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 9703609034 ۔ 9908169483 پر ربط کریں ۔۔