انتقال

   

حیدرآباد 18 نومبر (راست) صدیقہ بیگم بنت محمد عبداللہ صاحب مرحوم زوجہ محمد رفیق کا آج صبح 8 بجے مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔ نماز جنازہ شیخ کی مسجد تیگل کنٹہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین مسجد مصطفے نگر سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر، تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سہ یوم منگل کو بعد نماز عصر شیخ کی مسجد تیگل کنٹہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9948689291 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔