انتقال

   

٭٭ جواں سال انجینئیر محمد اکبر خان عمران ولد محمد رسول خان ریٹائرڈ منیجر جی ایچ ایم سی ساکن سن سٹی حیدر شاہ کوٹ کا آج بعد عصر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 ڈسمبر بعد ظہر مسجد سلمان فارسی شہید نگر نزد جھرہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9493608711/ 9391045723 پہر ربط کریں ۔

٭٭ اسلم بن علی ولد علی بن سعید کا 6 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کو بعد فجر مسجد نور یحیٰ پاشاہ قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ زیارت اتوار کو بعد عصر مسجد نور میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9391603080/ 9347739959 پر ربط کریں ۔