انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالسمیع ریٹائرڈ جی ایچ ایم سی ولد جناب محمد عبدالغنی مرحوم کا بعمر 60 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد شہداء عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد شہدا عیدی بازار میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8008716378 پر ربط کریں ۔۔