انتقال

   

حیدرآباد۔/13 جولائی، ( راست ) محترمہ محبوب بیگم زوجہ محمد نصیر الدین مرحوم کا آج بروز ہفتہ صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد معظم پورہ ( ملے پلی بڑی مسجد ) میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے9618919527 پر ربط کریں۔