انتقال

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج محمد عبدالحفیظ خاں ولد جناب محمد یوسف خاں مرحوم ریٹائرڈ سوپروائزر آئی ڈی پی ایل ساکن موسیٰ رام باغ کا بعمر 67 سال خانگی ہاسپٹل میں 20 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد محمدیہ ، نزد ٹی وی ٹاور کراس روڈ ، موسیٰ رام باغ ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7799589090 ۔ 9550009456 پر ربط کریں ۔۔