انتقال

   

حیدرآباد 26 جنوری (راست) جناب سید آصف محی الدین عرف وحید ولد جناب سید مخدوم محی الدین مرحوم ساکن دبیرپورہ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 جنوری بروز پیر مکہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین بارگاہ حضرت وجودی پیاؒ بارکس میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9985628502 یا 7815840449 پر ربط کریں۔