انتقال

   

حیدرآباد۔/28 جنوری، ( راست ) جناب سید عبدالرزاق قادری مرحوم کے فرزند جناب سید سلیم جہانگیر قادری کا 27 جنوری کی شب مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند سید سہیل قادری اور 3 دختران شامل ہیں۔ نماز جنازہ 29 جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری ، شانتی نگر میں ادا کی جائے گی۔ نماز ظہر 1:15 بجے مقرر ہے۔ مرحوم ، جناب مسعود جاوید ایڈیٹر ماہنامہ ’ تصوف ‘ کے حقیقی بھائی تھے۔ تدفین اسی مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون8686272382 ، 9849182721 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔