انتقال

   

حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( راست ) : جناب خواجہ محمد قاسم ( المعروف رائزنگ اسٹار ٹیلر ) ولد جناب محمد اسمعیل متوطن میدک فتح نگر چمن کا 78 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد اتوار 2 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد سالار مادنا پیٹ میں اداکی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر مسجد سالار میں 4 فروری کو مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9618054370 ۔ 779481770 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ نواب لیاقت علی خاں ولد مولوی نواب فتح اللہ خاں مرحوم کا یکم فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ 4 فروری 7-30 بجے شام حوضتے المہدی سابق دیوڑھی کمال یار جنگ منڈی میر عالم مقرر ہے ۔ مولانا سید حیدر زیدی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8886055439 پر ربط کریں ۔۔