انتقال

   

٭جناب خواجہ فیض الدین مقبول موظف IDPL سوپر وائزر عمر 78 سال ، اکبر باغ ملک پیٹ کا آج سہ پہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 فبروری بعد نماز ظہر مسجد اُجالے شاہ ؒ سعید آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکا خواجہ سراج الدین حال مقیم امریکہ اور پانچ لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9885228167 ، 8179482224 پر ربط کریں۔