انتقال

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (راست) محترمہ نورالسراج (مہہ جبین) اہلیہ جناب مرزا مجیب الحسن مرحوم بنت جناب محمد سراج الحسن صدیقی کا 22 فبروری کو انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد نماز عشاء درگاہ اجالے شاہ صاحب میں عمل میں آئی۔ 23 فبروری اتوار کو فاتحہ سیوم بعد عصر مسجد اجالے شاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9642006570 یا 8328000162 پر ربط کریں۔

00 جناب رحیم خان ولد جناب احمد خان مرحوم مؤظف اسسٹنٹ سکریٹری تلنگانہ کا بعمر 93 سال ہفتہ 22 فبروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد بغدادی دبیرپورہ اتوار کو ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ کرماگوڑہ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9390076583 پر ربط کریں۔
00 محترمہ صبیحہ مصطفی حسین مؤظف ملازم اگریکلچر یونیورسٹی زوجہ جناب میر مصطفی حسین مرحوم مؤظف ملازم اگریکلچر یونیورسٹی کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 20 فبروری کو بعد نماز عصر جامع مسجد ہمایوں نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قمرقی گنبد ضیاء گوڑہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700262603 یا 9885459089 پر ربط کریں۔