انتقال

   

٭ نواب سیدنادر علی خاں ابن سید احمد خاں مرحوم ساکن مانصاحب ٹینک کا 24 فبروری کو اچانک انتقال ہوگیا۔ تدفین احاطہ مسجد نورالامراء میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 27 فبروری کو مسجد نورالامراء نور خاں بازار میں بعد مغربین مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند نواب میر کاظم علی خان شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون 9885354667 پر ربط پیدا کریں۔