انتقال

   

٭٭ محترمہ ظفر سلطانہ زوجہ جناب محمد اسماعیل مرحوم کا 76 سال کی عمر میں عثمان پورہ چادر گھاٹ پر انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، واحد النساء مرحومہ وظیفہ یاب ہیڈمسس متوطن بھونگیر کی دختر ہیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر ، بروز منگل مسجد چیونٹی شاہ میں ادا کی جائے گی۔ آبائی گول قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔۔