انتقال

   

حیدرآباد۔/3 مارچ، ( راست ) عائشہ بیگم زوجہ محمد معین الدین ساکن روپ لال بازار کا بعمر 85 سال بروز منگل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 3 مارچ کو مسجد زماں خاں شہیدؒ ، روپ لال بازار میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ قدرت اللہ رین بازار میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ زیارت مسجد زماں خاں شہید ؒ، روپ لال بازار میں5 مارچ بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8688178083 ، 9652270104پر ربط کریں۔