انتقال

   

حیدرآباد۔/7 مارچ، ( راست ) الحاج ممتاز علی خان ولد دفعدار میجر عباس علی خان مرحوم کا 7 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 8 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد نور ایرہ گڈہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین جمالی کنٹہ قبرستان قلعہ گولکنڈہ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں تین فرزند اور چار دختران شامل ہیں۔ مرحوم ، جناب منصور علی خان چیرمین النور ٹرسٹ ایرہ گڈہ کے حقیقی بڑے بھائی ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9618249906 یا 9885021669 پر ربط کریں۔
٭ جناب سید آصف قادری ولد الحاج سید عبدالباسط قادری مرحوم کا بروز ہفتہ 2 بجے دن انتقال ہوگیا۔ بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد نور قاضی پورہ درگاہ خواجہ محمد صدیق محبوب اللہ ؒ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان پیارو میاں مسجد ٹیک مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8801429958 یا 9700112557 پر ربط کریں۔