انتقال

   

٭جناب مرزا تاجدار بیگ ولد مرحوم مرزا خسرو بیگ ساکن اے سی گارڈ کا بعمر37 سال آج ایک خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد قطب شاہی خیریت آباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 93933-79773 پر ربط پیدا کریں۔
٭ جناب عرفان احمد ریٹائرڈ اکاؤنٹس آفیسر الیکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ ولد جناب مسیح الدین مرحوم ساکن سنتوش نگر کا 13 مارچ 2020 بوقت نماز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مدینہ مسجد بانو نگر مادنا پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین نزد مادنا پیٹ عید گاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 15 مارچ بروز اتوار اسی مسجد میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں 4 دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885493574 یا 9246371915 پر ربط کریں۔