انتقال

   

حیدرآباد۔/4 اپریل، ( راست ) حافظ محمدامتیاز علی خاںولد جناب محمد امجد علی خان مرحوم ساکن ملے پلی کا بروز جمعہ 3 اپریل 2020 کو بوجہ حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ 4اپریل بعد نماز فجر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحوم ، محمد عبدالعلی خان ، محمد واجد علی خان کے چھوٹے بھائی تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہیں ۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9441212786 ، 9392662859 پر ربط کریں۔