انتقال

   

کریم نگر /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر کریم نگر کی مشہور و معروف شخصیت جناب ظہور خالد صاحب جنرل سکریٹری مسجد سالم الخمیسی کشمیر گڈہ کا ابھی کچھ دیر پہلے انتقال ہوگیا ۔