انتقال

   

حیدرآباد۔/3مئی، ( راست ) جناب عبدالرب سلمان بن محفوظ کی اہلیہ کا جدہ کے ایس اے میں 2مئی 2020کو انتقال ہوگیا۔ تدفین 3مئی کو جدہ میں ہی عمل میں آئی۔ مرحومہ ، جناب احمد بن محفوظ کی بڑی بھاوج ہوتی ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391027081 یا 7702861154 یا 00966548275215 پر ربط کریں۔