انتقال

   

حیدرآباد۔/17 مئی، ( راست ) محترمہ فیروز بانو ( فیروز ٹیچر ) اہلیہ فقیر سید نعمت اللہ حسینی کا 22 رمضان المبارک کو 4 بجے مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین دائرہ حضرت بندگیمیاں سید یسین ؒ کاچی گوڑہ ، چپل بازار میں اتوار کے روز عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9533379936 ، 7285917864 پر ربط کریں۔
l محترمہ افضل بیگم زوجہ سید منتہیٰ مرحوم موظف اسپیشل ریونیو انسپکٹر جی اے ڈی کا 17 مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عباداللہ شاہؒ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی۔ تدفین متصلہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے 9533334004 پر ربط کریں۔