انتقال

   

حیدرآباد۔ 24؍مئی (راست)۔ الحاج سید خواجہ معین الدین ولد سید فیاض علی، پروپرائٹر رائل جنرل اسٹور کالے پتھر کا بروز اتوار 24 مئی 30 رمضان المبارک کو مختصر سی علالت کے بعد بعمر 80 سال انتقال ہوگیا۔ تدفین متصل قبرستان مسجد منور، امجد الدولہ باغ کالے پتھر میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے فون 9440229220، 9705927925 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔