انتقال

   

دمام میں انتقال
حیدرآباد ۔ 27 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد مقصود علی شاہد ولد جناب محمد محمود علی مرحوم مہتمم تعمیرات کا 26 مئی شام 4 بجے دمام میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7032688026 ۔ 9177522902 ۔ 966530933239 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مئی : ( راست ) : جناب سید شاہد وسیم المعروف متین فرزند افسانوی فٹبال کوچ جناب سید عبدالرحیم مرحوم کا 26 مئی کو بوقت عصر قلب پر حملہ کے باعث بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حسینی لکڑی کا پل میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور مسلم میٹرنٹی ہاسپٹل سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں ۔ مرحوم انڈین فٹبال ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں ۔ 1976 میں آندھرا پردیش فٹبال ٹیم کی قیادت کی تھی ۔ 2009 میں کمشنر کسٹمز و سنٹرل اکسائز کی حیثیت سے سبکدوش ہوئے تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866841411 ۔ 9313293070 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭٭ جناب عبدالعظیم کونڈگلی ولد جناب عبدالکریم کونڈگلی موظف ای ایس آئی منیجر حکومت ساکن عزیز باغ کا قلب پر حملے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بڑی مسجد مشیر آباد اور تدفین قبرستان مشیر آباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700331333 پر ربط کریں ۔۔