انتقال

   

حیدرآباد ۔ 28 مئی ۔ (راست ) الحاج محمد رفیق احمد ولد غلام دستگیر شریف صاحب کا 27 مئی چہارشنبہ کی شب مختصر سی علالت کے بعد بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 28 مئی بروز جمعرات صبح 10 بجے مسجد ابوبکر صلالہ مین روڈ پر ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سہ یوم 29 مئی بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مرحوم کے مکان واقع ممتاز باغ قریب پیلی درگاہ مقرر ہے۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849328493 یا 9295704535 پر محمد افتخار و محمدابرار(عرفان) سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔