انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 جون (راست) الحاجہ شمس النساء زوجہ جناب فیض محمد خاں مؤظف جونیر اکاؤنٹس آفیسر ٹی ایس سی پی ڈی سی ایل بنت جناب محمد محمود علی مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ تدفین بروز جمعہ قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 7 جون کو بعد نماز عصر مسجد ماما رمضانی چھاؤنی ناد علی بیگ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8497933230 یا 7702662800 پر ربط کریں۔