انتقال

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جون : ( راست ) : جناب عبدالوہاب ولد جناب محمد عبدالعزیز دکنی کا 4 جون 2020 بروز جمعرات کی شب ریاض سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9705035231 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 8 ۔ جون : ( راست ) : الحاج سید کبیر احمد شاہ بغدادی موظف سیول انجینئر ( اے پی ایس ای بی ) ولد جناب سید احمد شاہ بغدادی مرحوم کا 7 جون 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ زیارت 9 جون کو بعد نماز عصر مدینہ مسجد بھولانگر بنجارہ ہلز میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866602029 ۔ 9177056752 پر ربط کریں ۔۔