انتقال

   

حیدرآباد :۔ یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب محمد عمران خان ولد جناب محمد شیر خان مرحوم کا اتوار 19 جولائی کی رات حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیر 20 جولائی کو بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔۔
٭٭ جناب عزیز مرزا ولد جناب دلاور مرزا ( مالک آگرہ دری بھنڈار پتھر گٹی ) کا اتوار 19 جولائی کو اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد دیوان دیوڑھی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سدی شاہ بابا متصل عثمانیہ ہاسپٹل میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9849012204 ۔ 9849000136 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاجہ و زوارہ سیدہ شاہنور بنت نواب میر نہال علی خاں مرحوم ( بنگن پلی ) ، و زوجہ الحاج و زوار سید عباس علی خاں ابن نواب میر محمد سعید خاں مرحوم ( حسینی کوٹھی ) کا بعمر 59 سال ، روز دوشنبہ 20 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن صاحب قبلہ ؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ فرزند سید محمد مظفر خاں اور تین دختران شامل ہیں ۔ مرحومہ میر لیاقت علی خاں منیجر بامبئی مرکنٹل بینک کی ہمشیرہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9959738098 ۔ 9885643254 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالسلام ولد جناب محمد اسمعیل سیٹھ جاگیر دار محبوب نگر کا صبح 9 بجے قلب پر شدید حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چیونٹی شاہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9652296739 ۔ 9849695387 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد مخدوم محی الدین تاجور سیلز و کمرشیل ٹیکس کنسلٹنٹ ساکن آغاپورہ چار قندیل متوطن مادھارم گجویل سدی پیٹ ولد جناب محمد افضل الدین مرحوم گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ چادرگھاٹ و مستعد پورہ کا بعمر 54 سال 20 جولائی بروز پیر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین قبرستان قدیم بوئن پلی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند محمد منیب محی الدین طلحہ و دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8885161548 ، 9959066001 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب یوسف علی ولد جناب منیر علی مرحوم ساکن ایس آر ٹی سی کالونی یاقوت پورہ کا 19 جولائی بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین اُسی دن صبح 11.30 بجے سلطان دائرہ کرما گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 7997862460 یا 9849150153 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب سید شاہ اسمٰعیل قادری (مرشد) ولد جناب سید شاہ ملتانی قادری مرحوم ساکن پنچ محلہ چارمینار کا بروز ہفتہ 18 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد مومن شاہ خلوت میں ادا کی گئی۔ تدفین سلطان شاہی قبرستان میں عمل میں آئی۔ یاد رہے کہ ان کی ہمشیرہ کا 15 جولائی کو انتقال ہوگیا تھا۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9652185815 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب غلام آصف صمدانی سرپرست اعلیٰ اُردو اکیڈیمی جدہ کا آج دوپہر بعمر 75 سال اپنی دختر کے مکان واقع دبیرپورہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ کئی سماجی کاموں سے وابستہ تھے۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد برق جنگ پیٹلہ برج میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ اکمل شاہ پیٹلہ برج میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9890909076 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبدالعزیز ( سلیم ) ساکن سنتوش نگر کا مختصر سی علالت کے بعد 18 جولائی بروز ہفتہ کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان برہنہ شاہؒ عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان ، 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9440062637 ۔ 9492849845 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
٭٭ محترمہ سیدہ عصمت النساء بیگم زوجہ جناب محمد فضل الرحمن مرحوم موظف اڈیشنل ڈائرکٹر ایویش ڈپارٹمنٹ تلنگانہ کا بعمر 82 سال انتقال بعد عشاء 20 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین آبائی قبرستان مسجد محمودی قدیم ملے پلی میں بعد نماز فجر عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989540220 ۔ 9989774684 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ مِنت بیگم زوجہ جناب محمد عبدالقدوس مرحوم موظف انسپکٹر پولیس ساکن کاچی گوڑہ کا بعمر 86 سال 19 جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بقیع ، بنجارہ ہلز میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان واقع احاطہ مسجد بقیع میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949494485 ۔ 7702338688 پر ربط کریں ۔۔