انتقال

   

حیدرآباد: جناب احمد حسین ( نیو فیشن ٹیلر ملے پلی ) ولد جناب عبدالرحیم مرحوم کا بروز ہفتہ رات میں قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ زبیدہ مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی ۔ تدفین فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7893607029 پر ربط کریں۔